Saturday, May 17, 2014

Mother's Day Special


پھولوں کی خوشبو، بہاروں کا رنگ ماں ہی سے ہے۔۔
جینے کی امنگ، زندگی کا ڈھنگ ماں ہی سے ہے۔۔
سچی ہیں جس کی محبتیں، سچی ہیں جس کی چاہتیں۔۔
روح کے رشتے کی یہ کیا محبت ہے۔۔
چوٹ ہمیں لگتی ہے اور چلاتی ہے ماں۔۔
لوٹ کر جب کوئی تھک کر گھر آۓ۔۔
، کھانا کھلا کر، لوری دے کر سلاتی ہے ماں۔
جاتے جاتے بھی بہت کچھ دے جاتی ہے ماں۔۔
فقط ایک ہی رشتہ ہے دنیا میں بے لوث محبت ک
ناشکرا ہے وہ جو اس محبت کی قدر نہیں کرتا۔۔
اس محبت کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment